|
ايران ، ٹريفک حادثے ميں يونيورسٹي کے
22طالبعلم
جان بحق ،7زخمي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ تہران
ايران ميں ايک بس اورآئل ٹينکر ميں تصام کے نتيجے
ميں يونيورسٹي کے
22
طالب علم جان بحق اور7
زخمي ہوگئے ۔ايراني خبررساں ادارے کے مطابق يہ
واقعہ مشرقي ايران کے شہر مشہد ميں پيش آيا جہاں
ايک يونيورسٹي کے طلبائ سے بھري ايک بس آئل ٹينکر
سے ٹکراگئي جس کے ن نتيجے ميں بس ميں آگ بھڑ اٹھي
اورا س ميں سوار
22طلبائ
زندہ جل گئے جبکہ سات زخميوں کو ہسپتال منتقل
کردياگياہے ۔پوليس حکام کے مطابق حادثہ تيزرفتاري
اورآئل ٹينکرکے ڈرائيورکي غفلت کے باعث پيش
آيا۔ايک اندازے کے مطابق ايران ميں گزشتہ پانچ
سالوں کے دوران ايک لاکھ سے زائد افراد ٹريفک
حادثات ميں ہلاک ہوچکے ہيں۔
|