|
چين دو مسافر ٹرينوں کے درميان تصادم
100کے
قريب افراد ہلاک
200سے
زائد زخمي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ بيجنگ
چين ميں دو مسافر ٹرينوں کے درميان تصادم کے نتيجے
ميں100کے
قريب افراد ہلاک
200سے
زائد زخمي ہوگئے چيني خبر رساں ادارے کے مطابق
حادثہ صبح آٹھ. بجے ژيبو شہر ميں پيش آيا
بيجنگ سے کنک داؤ اور ينگ دائے سے ژيبو جانے والي
ٹرينيں آپس ميں ٹکرا گئيں جس کے نتيجے ميں100کے
قريب افراد ہلاک
200
سے زائد زخمي ہوگئے زخميوں ميں سے پچاس کي حالت
نازک بتائي جاتي ہےحادثے ميں ٹرين کي دس بوگياں
تباہ ہو گئيں حادثے کي اطلاع ملتے ہي امدادي ٹيميں
جائے وقوعہ پر پہنچ گئي ہيں اور امدادي کارروائياں
شروع کر دي ہيں۔ اطلاعات کے مطابق بعض زخميوں کو
ٹرينوں کے حصوں کو کاٹ کر نکالا گيا ہے اور فوري
طبي امداد کیلئے انہيں مقامي ہسپتالوں ميں منتقل
کيا جارہا ہے ۔ یں۔
|