BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Saturday,16 February 2008, 08:00 GMT 13:00  PST

 

بھارت،ماوباغيوں کا حملہ ،14 اہلکاروں سميت 15 افراد ہلاک ۔


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ  ضلع نیاگڑھ
 

بھارت کی ریاست اڑیسہ سے اطلاع ہے کہ ماو نواز باغیوں نے مختلف پالیس تھانوں پر حملے کئے ہیں جس میں چودہ پولیس اہلکار سمیت پندرہ افراد کی ہلاکت بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق پانچ سو کے قریب ماو نواز باغیوں نے جمعہ کی رات ٹولیوں کی شکل میں آڑیسہ کے ضلع نیا گڑھ میں پولیس تھانوں اور پولیس کے تربیتی مرکز پر حملہ کیا اور انہیں دھماکوں سے اڑا دیا۔ اطلاعات میں بتاگیا ہے کہ اس دوران پولیس اور باغیوں کے درمیان ڈھائی گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی۔ جس میں چودہ پولیس ایلکاروں سمیت پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ آور لوٹا ہوا اسلحہ لے کر فرار ہو گئے۔واقعہ کے بعد علاقےکی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعہ کے بعد متاثرہ علاقے اور آس پاس میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan