BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Saturday,29 January 2008, 09:10 GMT 14:10 PST

 

فلسطینیوں پر اسرائیل کےجرائم کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔ ڈاکٹر محموداحمدی نژاد ۔


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ تہران
 

 ایران کے صدر ڈاکٹر محموداحمدی نژاد نے راہیان نور کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جن جرائم کا ارتکاب کررہا ہے ان کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ صدر احمدی نژاد نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ گزشتہ ساٹھ برسوں پر محیط اسرائیلی دور میں فلسطینیوں کو ان کے گھروں میں محصور کیا گیا۔ اور انھیں ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہےصیہونی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر بچوں اور عورتوں اور مردوں کو قتل کررہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پوری انسانی تاریخ میں کسی نے ایسے جرائم نہیں دیکھے جن کا ارتکاب صیہونی دور میں فلسطینیوں کے خلاف کیا گیا ہے۔ صدر نے کہا کہ ظالم کا خاتمہ بھی ایک دن ضرور ہوگا ۔ صدر احمدی نژاد نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں پر زوردیا ہے کہ وہ اسلامی اخلاق اور روایات کے مطابق غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں امریکہ اور اسرائیل سے بالکل خوزدہ نہ ہوں ۔ اور میدان میں آکر اپنے بھائیوں کی مدد کریں ۔ بنا۔

 


 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan