BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Tuesday,20 May 2008, 11:01 GMT 16:01 PST

 

مقبوضہ کشمير ميں بھارتي مظالم کے خلاف مظاہرہ


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ مظفر آباد

مقبوضہ کشمير ميں بھارتي مظالم کيخلاف مظفرآباد ميں احتجاجي مظاہرہ کيا گيا۔مظفرآباد ميں ہونے والے مظاہرے کا اہتمام جموں وکشمير ريفيوجيز آرگنائزيشن نے کيا تھا مظاہرے کي قيادت مقبول بٹ شہيد کے چھوٹے بھائي ظہور احمد بٹ نے کي۔ مظاہرين نے بينر اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر مقبوضہ کشمير ميں بھارتي مظالم کيخلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرين نے مطالبہ کيا کہ پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمير پر بامقصد مذاکرات کريں ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمير ميں پہلے سے موجود آٹھ لاکھ بھارتي فوج ميں مزيد پانچ لاکھ کا اضافہ کرديا گيا ہے۔ ايسي صورتحال ميں پاک بھارت بات چيت کا نتيجہ خيز ہونا مشکل ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan