|
ہمارے بارے میں
بنگش براڈکاسٹنگ کمپنی (پرائیوٹ) لمیٹڈ، اسلام آباد
(Bangash Broadcasting Company)
حکومت پاکستان سے
رجسٹرڈایک خود مختارادارہ ہے۔ جس کے تحت میڈیا سے
متعلق متعدد منصوبے زیر غور ہیں تاہم فی الحال بی
بی سی ون ڈاٹ نیٹ کا آغاز پاکستان یے جڑواں شہروں
راولپنڈی/اسلام آباد سے کیا گیا ہے۔
بی بی سی ون
(www.bbcone.net)
کا ٹریڈ مارک بھی
حکومت پاکستان کے متعلقہ ادارے کے پاس فائل ہے۔
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ میں قارئین اور سامعین کرام
عالمی خبریں، انٹرویوز اور حالات حاضرہ پر بےروگ
تبصرے پڑھ اور سن سکتے ھیں اور ادارہ مزید بہتر
سروس فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
بنگش براڈکاسٹنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے
فیصلہ کیا ہے کہ ہم دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اپنے
قارئین اور سامعین کرام کو ہر بدلتے ہوئے حالات کا
لمحہ بہ لمحہ خبر دیتے رہیں گے۔
اطلاعاَََ عرض ہے کہ ہمارے ادارے کا لندن کے کسی
مقامی، قومی اور بین الاقوامی نشریاتی ادارے سے
کوئی تعلق نہیں ہے۔ |