|
کراچي پورٹ قاسم:
24
گھنٹوں ميں
64ہزار
ٹن سے زائدسامان کي نقل و حمل۔
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کراچي
کراچي پورٹ قاسم پرجمعہ کو
64ہزار
ٹن سے زائد نقل و حمل ريکارڈ کي گئي ۔ کراچي پورٹ
قاسم اتھارٹي کے مطابق گزشتہ
24
گھنٹوں کے دوران
7جہازوں
ميں64ہزار
ٹن273
ٹن کارگو ہينڈل کيا گياجس ميں
57ہزار491ٹن
درآمدات اور6ہزار782ٹن
برآمدات شامل ہيں ۔ درآمدات ميں
13ہزار482ٹن
گندم،12ہزار940ٹن
کروڈ آئل ،8ہزار
ٹن خوردني تيل،10ہزار200ٹن
کميکلز اور12ہزار869ٹن
کنٹينرائزڈ کارگو شامل ہے جبکہ درآمدات ميں1ہزار206ٹن
سيمنٹ اور5ہزار576ٹن
کنٹينرائزڈ کارگو شامل ہے ۔گزشتہ24گھنٹوں
کے دوران 7مال
بردارجہازو ں کي نقل حمل ريکارڈ کي گئي جن ميں5مال
بردار جہازکراچي پورٹ قاسم پر لنگر انداز
ہوئے۔آئندہ 24گھنٹوں
کے دوران 3بحري
جہازوں کي روانگي اور5مال بردار بحري جہازوں کي
آمد متوقع ہے ۔
|