BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Tuesday,05 August 2008, 06:22 GMT 12:22 PST

 

 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی فوجیوں پر حملہ کے الزام میں امریکہ منتقل کر دی گئی۔        


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ   واشنگٹن

پاکستانی نژادامریکی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے کے الزام کاسامنا کرنے کیلئے امریکہ منتقل کردیا گیا ہے ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے حوالے جنگ میڈیا گروپ کے مطابق  ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے
18 جولائی کو امریکی فوج کے دو افسروں اور ایک ترجمان پر اس وقت فائرنگ کیا جب وہ اس کمرے میں داخل ہوئے جس میں عافیہ صدیقی کو بند کیا گیا تھا۔امریکی حکام کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ایک امریکی فوجی کی رائفل سے دوفا ئر کئے لیکن امریکی فوج ان کی فائرنگ سے محفوظ رہے ۔تاہم امریکی فوجی کی جوابی فائرنگ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی زخمی ہو گئیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو غزنی میں گورنر کمپاؤنڈ کے سامنے گرفتار کیا گیا تھااور ان کے قبضے سے بم بنانے کی ہدایات اور لکویڈ سے بھری بوتلیں برآمد کی تھیں۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گرفتاری اور نارواں سلوک کے انکشاف کے بعد دنیاں بھر میں لو سراپا احتجاج ہیں۔اور امریکہ کے انسانی حقوق کے دعویداری پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔   
      

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan