|
سري
لنکا،فوج اور تامل باغيوں ميں تازہ جھڑپيں،
39باغي
ہلاک
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ نيويارک
سري لنکا ميں فوج اور تامل باغيوں کے درميان
تازہ ترين جھڑپوں ميں39
باغي ہلاک ہو گئے۔ سري لنکا کي
فوج
کے ايک بيان کے مطابق شمالي جزيرہ جافنا اور
دادونيا ميں فوج اور باغيوں کے درميان جھڑپيں
ہوئيں ۔ اس دوران سري لنکن فوج نے باغيوں پر فضائي
حملے بھي کئے جس ميں انتاليس باغي مارے گئے۔ قبل
ازيں تامل باغيوں نے ايک جھڑپ ميں دس فوجيوں کو
ہلاک کرنے کا دعوي کيا۔اس سے قبل تامل باغيوں نے
10فوجيوں
کو بھي ہلاک کرنے کادعويٰ کياتھا۔
|