|
2007
ميں دہشت گرد حملوں ميں
22
ہزار افراد ہلاک، رپورٹ
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ واشنگٹن
2007
ميں دہشت گرد حملوں ميں22ہزار
افراد ہلاک ہوئے ان ميں زيادہ تعداد عراقي ميں
مرنے والوں کي ہے۔ يہ بات امريکي حکومت نے ايک
رپورٹ ميں بتائي ۔
2006
ميں دہشت گردي سے مرنے والوں کي تعداد
20872
تھي اس کے بعد
2007
ميں مرنے والوںکي تعداد ميں اضافہ ہوا ہے سال
2007
ميں دہشت گردي حملوں ميں
22685
افراد ہلاک ہوئے امريکي قومي انسداد دہشت گردي
مرکز کے اعدادو شمار کے مطابق
2006
کے مقابلہ ميں دہشت گردي حملوں ميں
2007
ميں کمي ہوئي سال
2006ميں
14570
دہشت گردي حملے ہوئے جبکہ سال
2007
ميں
14499دہشت
گردانہ حملے ہوئے عراق ميں
6200
يعني
43فيصد
حملے ہوئے اور ان حملوں ميں
13600
افراد ہلاک ہوئے
2006
ميں عراق ميں دہشت گردي کے حملوں ميں کمي ہوئي اس
دور ان دہشت گردوں نے خود کش حملہ ميں اضافہ کيا۔
|