|
سری لنکا، تازہ جھڑپیں،
35
باغی اور
8
فوجی ہلاک ہو گئے
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کولمبو
سری لنکا میں تازہ جھڑپوں کے دوران
35
تامل باغی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ آٹھ فوجی بھی مارے
گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ جھڑپیں شمالی علاقوں
اویا اور منار میں ہوئیں ہیں۔ واضح رہے کہ یہ
دونوں علاقے خانہ جنگی کی وجہ سے کافی شورش زدہ
ہیں۔
|