|
بنگلہ ديش کے شمال مشرقي علاقے ميں کشتي ڈوبنے سے40
افراد ہلاک
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ڈھاکہ
بنگلہ ديش کے شمال مشرقي علاقے ميں کشتي ڈوبنے
سے چاليس افراد ہلاک ہو گئے ہيں حادثہ شمال مشرقي
علاقے کشورگنج کے
ايک ضلع ميں گزشتہ روز پيش آياپوليس حکام کے مطابق
کشتي ميں
150
افراد سوا تھے25
افراد تير کر جان بچانے ميں کامياب ہوئے جبکہ
40
افراد کي لاشيں نکالي جا چکي ہے پوليس حکام کے
مطابق ديگر افراد کي تلاش جاري ہے تاہم ہلاکتوں
ميں اضافے کا خدشہ ہے۔
|