|
سري
لنکا ، فوج اور تامل باغيوں کے درميان جھڑپيں ،17تامل
باغي اور دو فوجي اہلکار ہلاک
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کولمبو
سري لنکا ميں فوج اور تامل باغيوں کے درميان
جھڑپوں ميں سترہ تامل باغي اور دو فوجي اہلکار
ہلاک ہوگئے ، سري لنکن فوج کے مطابق
ملک کے شمالي علاقوں ويونيا ميں گزشتہ روز فوج اور
تامل باغيوں کے درميان متعدد جھڑپيں ہوئي جس ميں
سترہ تامل باغي ہلاک ہوگئے ، فوجي بيان کے مطابق
تامل باغيوں نے ملک کے مشرقي علاقے بائيکولا ميں
فوج کے ايک دستے پر حملہ کر کے دو فوجيوں کو ہلاک
کرديا ، فوري طور پر تامل باغيوں نے ہلاکتوں کي
ترديد يا تصديق نہيں کي ۔
|