|
بنگلہ ديش‘ دو ٹرينوں کے درميان تصادم ‘
8افراد
ہلاک‘ درجنوں زخمي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ڈھاکہ
بنگلہ ديش ميں دو ٹرينوں کے درميان تصادم کے نتيجے
ميں
8افراد
ہلاک اور درجنوں زخمي ہوگئے ۔ حکام کے مطابق حادثہ
دارالحکومت ڈھاکہ کے مشرق ميں واقع ضلع براہم
باڑيہ ميں پيش آياجہاں ايک مسافر ٹرين ريلوے
اسٹيشن پر کھڑي دوسري ٹرين سے ٹکرا گئي ۔ابتدائي
اطلاعات کے مطابق حادثے ميں آٹھ افراد ہلاک اور
ايک سو کے قريب زخمي ہوگئے۔حادثہ کے بعد امدادي
ٹيميں پہنچ گئي ہيں اور امدادي کاموں ميں حصہ لينا
شروع کر ديا ہے ۔
|