|
عراق‘جنازے ميں کمسن خود کش بمبار کا حملہ‘23
افراد جاں بحق‘ متعدد زخمي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ بغداد
عراق ميں ايک جنازے کے دوران کمسن خود کش حلہ آور
کے حملے ميں
23افراد
جاں بحق اور متعدد زخمي ہو گئے پوليس حکام
کے مطابق عراقي دارالحکومت بغداد کے مغربي علاقے
ميں جمعرات کي صبح ايک جنازے ميں کمسن خودکش حملہ
آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا ديا جس کي وجہ سے
جنازے ميں شريک
23
افراد جاں بحق اور متعدد زخمي ہو گئے پوليس حکام
کے مطابق خود کش حملہ آور کي عمر بارہ سال تھي ۔
|