BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Wednesday,28 May 2008, 06:14 GMT 11:14 PST

 

نيپال کے بادشاہ کو زبردستي نکال ديں گے، سياسي ليڈروں کا انتباہ 
 


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کھٹمنڈو

نيپال کے سياسي ليڈروں نے دھمکي دي ہے کہ شہنشاہيت کے خاتمے کے بعد اگر شاہ گيانندرا نے محل نہ چھوڑا تو انہيں زبردستي نکال ديا جائے گا۔نيپال ميں جمہوريت کے سفر کا باقاعدہ آغاز ہو گيا ہے اور خصوصي اسمبلي نے حلف اٹھا ليا ہے۔ توقع ہے کہ نئي آئين ساز اسمبلي آج اپنے پہلے اجلاس ميں ملک سے اس بادشاہت کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کر دے گي ، جو
239 سال تک جاري رہي۔نيپال ميں جہاں بادشاہت سے جمہوريت کي طرف سفر جاري ہے، دارلحکومت کھٹمنڈو ميں ايک دھماکے سے ايک شخص زخمي ہوگيا ہے۔پوليس نے کہا ہے کہ يہ دھماکہ کھٹمنڈو پارک ميں منگل کے روز يہ دھماکہ ايک نئي اسمبلي کے حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں کے بعد ہوا۔ آئين ساز اسمبلي کے ارکان توقع ہے کہ اپنے پہلے اجلاس ميں 239 سالہ پراني بادشاہت کو ختم کرديں گے۔ پوليس نے پير کے روز کنونشن سينٹر کے باہر دو چھوٹے بم دھماکوں کے بعد مظاہروں پر پابندي لگا دي ہے اور دارلحکومت ميں سيکيورٹي بڑھا دي ہے۔نيپال کو ايک جمہوريہ بنانے کیساتھ ساتھ ، آئين ساز اسمبلي نيا آئين بھي تحرير کرے گي۔ يہ کام اس امن کے عمل کا حصہ ہيں جس کے نتيجے ميں ايک عشرے پر محيط خانہ جنگي کا خاتمہ ہوا ہے جس ميں سابق ماو نواز ملوث تھے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan