|
2007
کے دور ان
115
امريکي فوجيوں نے دوران ڈيوٹي خودکشي کي‘رپورٹ
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ واشنگٹن
امريکي فوج نے اپني ايک رپورٹ ميں کہا ہے کہ
2007
کے دور ان
115فوجيوں
نے دوران ڈيوٹي خودکشي کي نصف زائد عراق اور
افغانستان ميں تعينات فوجيوں نے خود کشي کي ۔ غير
ملکي خبر رساں ادارے کے مطابق فوج ميں سال
2007ميں
اقدام خودکشي کے
935واقعات
رپورٹ ہوئے جن ميں سے
115
ہلاک ہوئے اور فوجيوں ميں خودکشي کي شرح ميں18.8فيصد
اضافہ ہوا ہے جبکہ ہلاک ہونيوالوں ميں نصف کے قريب
اہلکاروں نے عراق اور افغانستان ميں تعيناتي کے
بعد خودکشي کي ہے۔فوجي حکام کے مطابق اہلکا روں
ميں خودکشي کي اہم وجہ گھروں سے دور عراق اور
افغانستان ميں فوجيوں کي طويل عرصے تک تعيناتي ہے۔
|