BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Tuesday,11 March 2008, 08:40 GMT 13:40 PST

 

مولانا فضل الرحمان اقتدار کے بھوکے ہیں۔ اس لیئے وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ شراکت اقتدار کر رہے ہیں۔  تحریک مساوات کی چیئرپرسن مسرت شاہین کا بی بی سی ون سے خصوصی گفتگو۔


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ  اسلام اباد
 

 تحریک مساوات کی چیئرپرسن محترمہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اقتدار کے بھوکے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں ایک بار پھر شراکت اختیار کر رہے ہیں۔مسرت شاہین بی بی سی ون کو خصوصی انٹرویو دے رہی تھیں۔انہوں الزام لگایا کہ مولانا فضل الرحمن جس نشست پر کامیاب ہوئے ہیں وہ بھی دھاندلی کا شاخسانہ ہے کیونکہ صدر مشرف ان کو کسی نہ کسی صورت پارلیمنٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنا کردار ادا کریں۔مسرت شاہین کا کہناتھا کہ مجھے ایک سازش کے تحت مختلف قسم کے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے۔مجھ پر قاتلانہ حملے بھی ہوئے لیکن مولانا یاد رکھیں میں اخری دم تک مقابلہ کرتی رہونگی۔مولانا کے پاس جب حلقے کے عوام کوئی کام لے کر جاتے
تو وہ کہتے تھے کہ جاو اپنا کام کرو،میں انٹرنیشنل لیول کالیڈر ہوں مجھ سے ایسے چھوٹے موٹے کام نہ کرواو۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے حلقے کو نظر انداز کیا تو جواب میں حلقے کے عوام نے انہیں مسترد کر دیا۔
 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan