|
مسلمانوں کي شکايت منظور،قاديانيوں کولندن مرکز
ميں دو سالہ خلافت ڈھونگ جشن سے روک دياگيا
رپورٹ :
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ سرگودھا کينٹ
برطانوي
حکومت نے تحريري طورپر ايک حکم نامے کے ذريعے
قاديانيوں کو لندن کے قريب ان کے مرکز حديقتہ
المہدي ميں2008
کاسالانہ جلسہ اور قادياني جماعت کي سو سالہ خلافت
جوبلي کا جشن منانے سے روک ديا گيا عالمي مجلس
تحفظ ختم نبوت کے مقامي ذرائع کے مطابق لندن سے
پچاس ميل دور قادياني جماعت کے سالانہ جلسہ عام
اور نام نہاد خلافت کے سو سالہ جشن منانے کے ليے
تين سو ايکڑ جگہ خريد کر ايک شاندار مرکز حديقتہ
المہدي کے نام سے تعميرکروايا اور حکومت برطانيہ
سے اس مرکز ميں سالانہ جلسہ منعقد کرنے کے ليے
اجازت مانگي مگر مقامي مسلمانوں کي شکايات پر
برطانيہ نے اجازت دينے سے انکار کرديا واضح رہے کہ
اس مرکز کي خريد وتعمير اور تقريبت کے ليے
قاديانيوں نے کروڑوں فنڈز خرچ کيے ہيں او ر جشن
وجلسہ کي تقريبات ميں ايک لاکھ قاديانيوں کي شرکت
متوقع تھي تھي۔
|