|
12نومبر
کو شروع ہونے والا حج آپريشن
72دنوں
کے بعد مکمل ہو گيا
رپورٹ :
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد
حج
دسمبر
2007
کيلئے 12
نومبر کو شروع کياجانے والاحج آپريشن
24
جنوري کو مکمل ہو گيا496
حج پروازوں کے ذريعے مکہ اور مدينہ منورہ ايک لاکھ
59
ہزار سے زائد حجاج کرام کو پي آئي اے اور سعودي
ائر لائن کے ذريعے وطن واپس لانے کا کام مکمل ہو
گيا24
دسمبر 2007
سے حجاج کرام کي وطن واپسي کا آغاز کيا گيا سعودي
ائر لائن کي 58
جبکہ پي آئي اے کي
438
پروازوں کے ذريعہ
79
ہزار
588
سرکاري جبکہ
80
ہزار
148
حجاج کرام نے پرائيويٹ حج سکيم کے تحت فريضہ ادا
کرنے والے حجاج کرام کو حجاز مقدس پہنچايا جہاں پر
198
پاکستاني عازمين کا انتقال ہوا جن ميں زيادہ تر
عمر رسيدہ افراد شامل تھے وزارت مذہبي امور نے حج
دسمبر
2007
کيلئے
363
عمارتيں سبز اور سفيد کٹيگري کے تحت حاصل کي تھيں
جہاں پر سرکاري سکيم کے تحت فريضہ حج ادا کرنے
والے
79
ہزار
655
افراد کي رہائش کے بہترين انتظامات کئے گئے تھے
جہاں پر تمام ممکنہ سہوليات پہنچانے کي ہر ممکن
کوشش کي گئي حجاج کرام کو حجاز مقدس ليکر جانے اور
وطن واپس لانے کيلئے پشاور‘ اسلام آباد‘
لاہور‘کراچي‘ کوئٹہ‘ ملتان‘سکھر اور فيصل آباد سے
پروازيں چلائي گئيں جدہ کيلئے
408
اور مدينہ کيلئے
30
پروازيں پي آئي اے جبکہ سعودي ائر لائن کي مدينہ
کيلئے چار اور جدہ کيلئے
54پروازيں
گئيں 12
نومبر سے شروع کيا جانے والا حج آپريشن
72
روزہ حج آپريشن
24
جنوري کو مکمل کر ليا گيا ۔
|