BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Tuesday,04 March 2008, 08:30 GMT 13:30 PST

 

پاکستان پیپلزپارٹی وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا اعلان 6 مارچ کو کریگی۔


خصوصی رپورٹ

رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ  اسلام اباد
 

پاکستان پیپلزپارٹی وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا اعلان 6 مارچ کو کریگی۔ پیپلزہارٹی کے ذرائع نے بی بی سی ون کو بتایا کہ 6 مارچ کو پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں وزارت عظمیٰ کے لئے تمام متوقع ناموں پر غور کیا جائےگا اور پارلیمانی بورڈ کے اراکین سے رائے طلب کی جائے گی۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اجلاس کی صدارت کرینگے۔ذرائو نے مزید بتایا کہ مخدوم امین فہیم،سید یوسف رضا گیلانی،چوہدری احمد مختار،شاہ محمود قریشی کے ناموں پر غور ہوگا۔پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ کے تمام اراکین کو 6 مارچ کے اجلاس میں شرکت لازمی بنانے کی ہدایات جاری کردی گیئں ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan