|
دوعيسائي نوجوانوں نے اسلامي تعليمات سے متاثر ہو
کر اسلام قبول کر ليا۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ احمديار
دو عيسائي نوجوانوں نے اسلامي تعليمات سے متاثر ہو
کر امير جماعت اہلسنت سيد خليل الرحمن شاہ بخاري
کے ہاتھوں پر
جامعہ مسجد سلطانيہ ڈي بلاک ميں کلمہ پڑ ھ کر
اسلام قبول کر ليا ۔ دونوں عيسائي نوجوان ذوالفقار
مسيح اور سيموئل مسيح کے اسلام قبول کرنے کے بعد
اسلامي نام محمد ذوالفقار اور حامد سعيد رکھے گئے
ہيں ۔ اس موقع پر نمازيوں کي کثير تعداد بھي موجود
تھي اور نمازيوں نے دونو جوانو ں کے مسلمان ہونے
پر خوشي کا اظہار کيا ۔
|