|
عید میلاد النبی صلعم مذہبی جوش و خروش سے منائی
منائی گئی۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد
پورے ملک میں عید میلاد النبی صلعم مذہبی جوش اور
انتہائی عقیدت سے منائی گئی۔اس موقع پر ملک
بھر میں مذہبی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے محافل
میلاد اور نعت
خوانی کا انعقا د کرایا گیا تھا ۔ مختلف جلوس اور
کانفرنس میں اسوہ حسنہ اور سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی گی۔ اس دفعہ جشن میلاد کو تحفظ رسالت صلعم کے
طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ملک کے مختلف
شہروں اور دیہات میں عید میلاد النبی صلعم کے
سلسلے میں جلاس نکالے گئے ۔ اس موقع پر مختلف
عمارات کو خوبصورتی سے سجایا گیا ۔ عید میلاد
النبی صلعم کے موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات
کئے گئے ۔
|