BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Thursday,10 April 2008, 11:55 GMT 16:55 PST

 

 لاہور،مارکیٹ میں دھماکے سے 8 آفراد جان بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
 


پورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لاہور

لاہور کے علاقے میں مصری شاہ میں واقع ایک اسکریپ مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد جان بحق اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔لاہور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکہ اسکریپ مارکیٹ کے ایک گودام میں ہوا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ گیس سلینڈر پھٹنے سے ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ انتہائی شدید تھا،گودام کی چھت اور دیواریں گر گئیں اور جان بحق ہونے والوں کی اعضا جائے حادثہ پر بکھر گئے ہیں۔دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے حکام پہنچ گئے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan