|
’’آپ واز ديں ہم لبيک کہيں گے ‘‘ وزير اعليٰ پنجاب
کا شکايت سيل ج سے کام شروع کر ديگا
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لاہور
وزير اعليٰ پنجاب مياں محمدشہباز شريف کي خصوصي
ہدايت پر قائم کيا جانیوالا شکايت سيل ج (سوموار )سے
کام شروع کر ديگا ۔’’آ پ واز ديں ہم لبيک کہيں گے
‘‘ کے’لوگو‘ پر
قائم کيے جانیوالے شکايت سيل ميں عوام کسي بھي طرح
کے تشدد‘ نا انصافي ‘ محرومي ‘ دھونس دھاندلي يا
کسي سرکاري دفتر ميں شنوائي نہ ہونيکي صورت ميں
وزير اعليٰ سيکرٹريٹ
3کلب
روڈ پر قائم اس سيل ميں اپني شکايت کر سکيں گے جس
پر فوري عملدرمد ہوگا۔شکايات بذريعہ ٹيلي فون
نمبرز
042-9204917-18‘
بذريعہ ڈاک شکايت بکس7کلب
روڈ جي او ر ۔1‘
بذريعہ اي ميل
cmcomplaintcell@cmpunjab.gov.pk‘
بذريعہ فيکس نمبر
042-9204915-16يا
بذريعہ ان ٹيليفون نمبر راولپنڈي ڈويژن کيلئے
042-9204906‘لاہور
ڈويژن کيلئے
042-9204907-8‘
سرگودھا ڈويژن کيلئے042-9204911‘
بہاولپور ڈويژن کيلئے042-9204913‘
گوجرانوالہ ڈويژن کيلئے042-9204907‘فيصل
باد ڈويژن کيلئے042-9204910‘ملتان
ڈويژن کيلئے042-9204912اور
ڈيرہ غازي خان ڈويژن کيلئے
042-9204914پر
نوٹ کروا سکيں گے ۔
|