BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Tuesday,13 May 2008, 14:23 GMT 19:23 PST

 

گزشتہ ايک ماہ کے دوران پاکستان ميں 250 سے زائد افراد نے خودکشي کي‘ہيومن رائٹس کميشن


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد

ہيومن رائٹس کميشن کے مطابق گزشتہ ايک ماہ کے دوران پاکستان ميں
250 سے زائد افراد نے خودکشي کي خود کشي کے علاوہ عزت کے نام پرقتل کے واقعات صوبہ سندھ ميں سب سے زيادہ ہوئے ہيومن رائٹس کميشن سے جاري ايک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اپريل کے دوران ملک بھر ميں ve خواتين سميت 254 افراد نے خود کشي کي جبکہ اسي عرصے کے دوران مزيد 127 افراد نے خود کشي کرنے کي کوشش کي تاہم انہيں بروقت طبي امداد ديکر بچا ليا گيا رپورٹ کے مطابق صرف صوبہ سندھ ميں 68 افراد نے اپني زندگيوں کا خاتمہ کيا رپورٹ ميں کہا گيا ہے ملک ميں خود کشي اور اقدام خودکشي کي شرح ميں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کي بنيادي وجہ غربت اور بے روزگاري ہے جب کے اس سلسلے ميں حکومتي سطح پر ناکامي اقدامات انتہائي تشويشناک کا باعث ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ملک بھر ميں 35 خواتين سميت 54 افراد کو عزت کے نام پر قتل کر ديا گيا صوبہ سندھ ميں عزت کے نام پر قتل ہونے والي ہلاکتوں کي تعداد 37 ہے رپورٹ کے مطابق اس طرح خود کشي کے علاوہ عزت کے نام پر قتل ہونے والے واقعات ميں بھي صوبہ سندھ سرفہرست ہے۔


 
 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan