BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Tuesday,20 May 2008, 09:32 GMT 14:32 PST

 

مذاکرات سے قبل پاکستان کا جذبہ خير سگالي کا اظہار،99بھارتي ماہي گير رہا  کرنے کا اعلان
 


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد

پاکستان نے بھارت کيساتھ چوتھے دور کے مذاکرات شروع ہونے سے قبل خير سگالي کے جذبے کے تحت
99 بھارتي شہريوں کو رہا کرنے کا اعلان کيا ہے وفاقي حکومت نے خير سگالي کے جذبے کے تحت99 بھارتي شہريوں کورہا کرنے کا فيصلہ کيا ہے يہ فيصلہ پاک بھارت مذاکرات کا چوتھا دور شروع ہونے سے قبل کيا گيا ہے جس کامقصد مذاکرات کا کامياب بنانا ہے ان افراد کو گزشتہ تين برسوں کے دوران مختلف مقامات سے گرفتار کيا گيا تھا اور ان ميں 96 ماہي گير اور تين سول شہري شامل ہيں وزير اعظم يوسف رضاگيلاني کے مشير داخلہ رحمان ملک نے بھارتي شہريوں کي رہائي کي تصديق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات بناناچاہتا ہے اور ان قيديوں کو24مئي کو کسي پيشگي شرط کے بغير رہا کيا جارہا ہے تاکہ پاک بھارت مذاکرات کامياب بنائے جاسکيں واضح رہے کہ رہا ہونے والے تين سول شہريوں ميں سربجيت سنگھ کانام شامل نہيں ہے ۔
 

 


 
 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan