|
کوہاٹ، جرگے میں فائرنگ سے
17
افراد جانبحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کوہاٹ
کوہاٹ کے علاقے کئچی میں جرگے کے دوران تصادم میں
فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد جانبحق اور آٹھ
زخمی ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات
کے
مطابق مشتی اور کئچی قبائل کے عمائدین کے مابین
علاقے میں امن کے لیے جرگی ہو رہا تھا کہ تقریر کے
بعد قبائل نے ایکدوسرے پر فائرنگ کر دی جس میں
17
افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ مشتعل افراد نمے
مخالفین کے گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ علاقے کی
انتظامیہ نے صورتحال پرقابو پانے کے لئیے بکتر بند
گاڑیاں پہنچا کر پولیس تعینات کر دی ہے۔ اس واقعے
کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیلی ہوئی ہے۔
|