|
پشاور، ٹریفک حادثہ میں
15
افراد جانبحق اور
6
زخمی ہو گئے۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کوہاٹ
کوہاٹ میں متین روڈ پر ایک کوچ اور ٹرک کے درمیان
تصادم کے نتیجے میں پندرہ افراد جانبحق جبکہ چھ
زخمی ہو گئے ہیں۔
اطلاعات
کے مطابق لدھاوار کنڈا میں کوہاٹ متنی روڈ پر ایک
ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تیز رفتاری کے نتیجے
میں شدید تصادم ہو جس کے نتیجے میں
15
افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گئے، جبکہ
6
افراد زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال
منتقل کر دیا گیا۔
|