|
ٹنڈو محمدخان،
270
افراد نے اسلام قبول کر ليا
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ٹنڈو محمد خان
ٹنڈو محمد خان ميں
40
ہندو خاندانوں کے
270
افراد نے اسلام قبول کر ليا۔ اسلام قبول کرنے والے
افرادکے اعزاز ميں ايک تقريب سامارو شہر کے قريب
گاوں پير ايوب جان سرہندي ميں منعقد ہوئي۔ تمام
ہندوکلمہ طيبہ پڑھ کر پير ايوب جان سرہندي کے ہاتھ
پر مشرف
بہ
اسلام ہوئے۔ اس موقع پر جمعيت علمائے پاکستان
نوراني گروپ کے ضلعي صدر مفتي شريف سعيدي اور
مقامي رہنمائ حماد سرہندي بھي موجود تھے۔ دربار
عاليہ حضرت پيرابراہيم جان سرہندي کے متولي پير
ايوب جان سرہنددي نے کہا کہ ان تمام نو مسلموں کو
بدين کے قريب ماتلي ميں زمين دي جائے گي اور روز
گار بھي فراہم کيا جائے گا۔
|