|
وزارت داخلہ نے سرحد، سندھ ،بلوچستان اور قبائلي
علاقوں کے دس اضلاع کو انتخابي مبصرين کے ليے حساس
قرار دے ديا
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد
وزارت
داخلہ نے صوبہ سرحد ،سندھ،بلوچستان اور قبائلي
علاقوں کے دس اضلاع کو عالمي ميڈيا اور مبصرين کے
ليے حساس قرار دے ديا ہے ملک کے جن حصوں کو حساس
قرار ديا گيا ہے ان ميں شمالي وجنوبي وزيرستان
مہمند ،باجوڑايجنسي،درہ آدم خيل سوات شانگلہ لوئر
دير مالاکنڈ ،ہنگو،ٹانک ،ڈيرہ بگٹي،قلعہ عبداللہ
اور سندھ ميں کچي کے علاقے شامل ہيں رپورٹ ميں
عالمي ميڈيا اور مبصرين کے کہا گيا ہے کہ وہ جن
اضلاع ميں جانا چاہتے ہيں انتخابات سے3
دن پہلے ان کي نشاندہي کي جائے۔
|