|
صوبہ سرحد کے حساس ترين جنوبي اضلاع ميں فوجي دستے
پہنچ گئے۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ پشاور
صوبہ سرحد کے حساس ترين جنوبي اضلاع ميں اليکشن کے
دوران امن برقرار رکھنے کے ليے فوج کے دستے پہنچ
گئے ہيں مقامي ذرائع کے مطابق جمعرات کي صبح بنوں
کرک کوہاٹ ڈي آئي خان
کے
اضلاع ميں فوج کے تازہ دستے پہنچ گئے ہيں اور
انہوں نے علاقوں ميں نقل وحرکت شروع کردي ہے سرحد
حکومت کے مطابق انتخابات کے دوران امن وامان
برقرار رکھنے کے ليے فوج ان علاقوں ميں موجود رہے
گي اور ضرورت پڑنے پر ہي سيکورٹي اہلکاروں سے
خدمات لي جائيں گي۔
|