BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Friday,15 February 2008, 08:30 GMT 13:30  PST

 

آل پارٹيز نيشنل الائنس نے اپنا دائرہ کار جموں ،لداخ اور وادي تک بڑھانے کا فيصلہ کرليا۔


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ راولاکوٹ

آل پارٹيز نيشنل الائنس(اپنا)نے اپنا دائرہ کار جموں،لداخ ،وادي تک اپنا دائرہ کار بڑھانے کا فيصلہ کيا ہے آئندہ مارچ کي
28 تاريخ کو ايک نمائندہ وفد جموں لداخ وادي کا دورہ کرے گا ابتدائ ميں آزاد کشمير اور گلگت بلتستان کے درميان رابطہ قائم کيا گيا اس وقت گلگت بلتستان کي سات نمائندہ جماعتيں اس اتحاد ميں شامل ہيں وہ گلگت بلتستان کو رياست جموں کشمير کے ساتھ رکھنے مصروف عمل ہيں يہ بات آل پارٹيز نيشنل الائنس کے جنرل سيکرٹري عارف شاہد نے ايک نيوز کانفرنس ميں کہي عارف شاہد نے کہا کہ پانچ جنوري اور تيرہ اگست کي قرار داديں اس بات کا ثبوت ہيں کہ پاکستان کو کشميريوں نے اپنا وکيل نہيں بنايا اب پاکستان کے حالات بالخصوص بے نظير بھٹو کے بھيانک قتل کے بعدصورتحال واضح ہے کہ حکومت پاکستان کشميريوں کو آزادي نہيں دلا سکتے بيس سالہ پراسي وار کے بعد اب پاکستان بھارت کو پسنديدہ ملک قرار دے رہاہے پاکستان کے اقتدار حلقے اورخفيہ ايجنسياں کشمير کو تقسيم کرنے کي کوششوں ميں لگے ہيں نيشنل الائنس کسي صورت جموں کشمير کو تقسيم نہيں ہونے دے گا ۔
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan