BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Saturday,12 January 2008, 15:22 GMT 20:22 PST

 
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس لائن پر نامعلوم افراد کاھینڈ گرنیڈوں سےحملہ

 


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس لائن پر نامعلوم افراد نے ھینڈ گرنیڈوں سے حملہ کر دیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان سے شائع ہونے والے اخبار صدائے حق کے چیف ایڈیٹر چودھری اصغر نے بی بی سی ون کو فون پر بتایا کہ ابھی تھوڑے ھی دیر پہلے ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس لائن پر نامعلوم حملہ اوروں نے ھینڈ گرنیڈوں سے حملہ کیا ہے۔لیکن محرم الحرام کے باعث پولیس لائن خالی تھا۔انہوں کے مطابق حملہ اوروں نے تقریبا تین یا چارگرنیڈ پھینکے ہیں۔لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔البتہ پولیس کے جوابی فائرنگ سے ایک حملہ اور کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے اورحملہ اوروں کی تلاش جاری ہے۔مزید تفصیلات فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی۔
 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan