BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Friday,11 July 2008, 09:31 GMT 15:31 PST

 

وزیرستان میں امریکی طیاروں کی بمباری،گیارہ آفراد زخمی ہو گئے     


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ وانا


جنوبی وزیرستان کے علا قےوانا کے قریب انگور اڈا میں امریکی طیاروں کی بمباری سے سیکیوریٹی فورسز کے نو اہلکاروں سمیت گیارہ آفراد زخمی ہو گئے ہیں۔وانا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی طیاروں نے جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا کے علاقے انگور اڈا روز بمباری کی،حملے میں چار گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور سیکیوریٹی فورسز کے نو اہلکاروں سمیت گیارہ آفراد زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو وانا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اس طرح جنوبی وزیستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے پروازوں کی اطلاعات بھی موصل ہو رہی ہے۔پاکستانی علاقوں میں امریکی کاروائیوں پر عوام میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ رہی ہے۔


 

 


 

 

 

 

 


 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

 

 

تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan