|
ّکوہاٹ
کے مين بازار دھماکے ميں تين افراد جاں بحق اور
پانچ زخمي ہوگئے۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کوہاٹ
کوہاٹ کے مين بازار دھماکے ميں تين افراد جاں بحق
اور پانچ زخمي ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق کوہاٹ کے
مين بازار بانو مارکيٹ ميں دھماکے کے نتيجے ميں
تين افرا د جاں بحق اور پانچ زخمي ہوگئے دھماکے
ايک ميوز ک سنٹر ميں ہوا جس سے دس کانوں کوبھي
نقصان پہنچا ہے اور مارکيٹ ميں کھڑي کئي موٹر
سائيکليں تباہ ہوگئي ہيں زخميوں کوطبي امداد کیلئے
کوہاٹ ہسپتال منتقل کر دياگيا ہے دريںاثنائ شمالي
وزيرستان ميں نامعلوم افراد نے ميرانشاہ بازار
ميںدو مارکيٹس کو دھماکے سے اڑا ديا دھماکوں سے سي
ڈيز کي آٹھ دوکانيں تباہ ہوگئيں اور20کو
نقصان پہنچا۔
|