BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Tuesday,17 Jun 2008, 08:42 GMT 14:42 PST

 

ّہنگو شہر میں نامعوم آفراد کی فائرنگ سے چار آفرا جان ھق ہو گئے،ہیں۔فرقہ ورانہ فسادات کے پیش نظر تمام بازار بند ہو گئےاور پوليس اہلکاروں نے علاقے کاکنٹرول سنبھال ليا ہے۔


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ہنگو

ہنگوشہر ميں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے چارافراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامي پوليس کے مطابق مزکورہ واقعہ منگل کي صبح صوبہ سرحد کے شہر ہنگو مرکزي بازارميں پیش آیا،جہاں مسلح آفراد نے ایک منی اکسچینج کے مالک کی گاڑی روک کر اغوا کرنے کی کوشش کی۔مزاحمت کرنے پر مسلح آفراد نے فائرنگ کردی جس سے گاڑی میں سوار منی ایکسچینج کا مالک انصار علی،اس کا ڈرائیور،کلرک اور بھتیجا موقعہ پر ھلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد فرقہ ورانہ فسادات کے پیش نظر شہر کے تمام بازار بند کردئیے ہیں۔اور پوليس اہلکاروں نے علاقے کاکنٹرول سنبھال ليا ہے اور تحقيقات شروع کردي ہيں جاں بحق ہونے والے افراد کي نعشوں کو مقامي ہسپتال منتقل کرديا گيا ہے۔جاں بحق ہونے والوں کا تعلق اہل تشیع سے ہیں۔ واضح رہے کہ صوبہ سرحد کے شہر ہنگو میں اکثر اور بیشتر فرقہ وارانہ فسادات ہوتے رہتے ہیں،ہنگو شہر میں آمن وآمان کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور اکثرعلاقے مخاف فریقین کے لئے نو گو ایریا بن چکے ہیں،فرقہ ورانہ بنیادوں پر لوگوں کا اغوا معمول کی بات بنتی جارہی ہے۔شہر میں ایک نا انجہانی خوف کا سما رہتا ہے۔مقامی انتظامیہ تو دور کی بات صوبہ سرحد کی صوبائی انتظامیہ بھی حالات کو معمول پر لانے میں کامیاب نظر نہیں آرہی۔ہنگو شہر کے عوامی ھلقوں نے وفاقی حکومت سے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan