|
ّامريکہ
اورنيٹو فورسز کي جانب سے پاکستاني حدود کي خلاف
ورزي کا سلسلہ بدستورجاري
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ جنوبي وزيرستان
امريکہ اورنيٹو فورسز کي جانب سے پاکستاني حدود کي
خلاف ورزي کا سلسلہ جاري ہے جمعرات کو بھي شمالي
اور جنوبي وزيرستان کے علاقوں پر امريکي جاسوس
طياروں نے پروازي ں
کيں جس سے علاقے کے لوگوں ميں خوف و ہراس پھيل گيا
اورلوگ اپنے گھروں ميں باہر آ گئے۔ پاکستاني
علاقوں ميں امريکي جاسوس کي طياروں کي پروازيں
معمول بن چکي ہيں۔يہاں کے رہائشيوں نے حکومت
پاکستان سے مطالبہ کيا ہے امريکي اور نيٹوفورسز کي
جانب سے پاکستاني علاقے ميں پروازوں کا نوٹس ليا
جائے تاکہ علاقے کے لوگ سکھ کا سانس لے سکيں ۔
|