|
ّامریکہ
کے جاسوس طیارے کي پاکستاني حدود ميں پرواز ،
شہریوں ميں خوف وہراس پھیل گیا
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ وزیرستان
امریکہ کے جاسوس طیارے کي پاکستان کي حدود ميں
پرواز سے شہریوں ميں خوف وہراس پھیل گیا ۔اہل
علاقہ نے بتایا کہ گزشتہ
روز
شمالي وزیرستان کے علاقہ ميں امریکہ کے جاسوس
طیارے نے پروازیں کيں اور کافي دیر فضائ ميں موجود
رہا جس کي وجہ سے شہریوں ميں خوف وہراس پھیل گیا
تاہم طیارہ کچھ دیر بعد غائب ہوگیا واضح رہے کہ
گزشتہ دونوں ڈمہ ڈولہ ميں امریکي طیاروں کے حملے
ميں متعدد افراد جاںبحق ہوگئے تھے جس کي وجہ سے
لوگ کسي ایسے طیارے کو دیکھ کر خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔
|