|
ّہنگوميں
سي ڈي سنٹروں کو طالبان کے خطوط،کاروبار تبديل
کرنے کامطالبہ
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ہنگو
ہنگو ميں سي ڈي سنٹروں کو طالبان کے نام سے دھمکي
آميز خطوط موصول ہوئے ہيں خطوط ميں طالبان کي طرف
سے ہدايت کي گئي ہے کہ چند دنوں ميں مذکورہ
کاروبارختم کرکے کوئي اور کام تلاش کيا جائے ورنہ
اسلامي قوانين کے مطابق کاروائي کريں گے جس کے بعد
سي ڈي سنٹروں کا کاروبار بالکل سست پڑ گيا ياد رہے
کہ چند دن پہلے ہنگو ريلوے چوک ميں سي ڈي سنٹروں
کے چار دوکانوں کو دھماکہ خيز مواد سے اڑاديا گيا
تھا ۔
|