|
عزیز میاں قوال کی ساتوں برسی
6
دسمبر کو منائی جائے گی
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ جلالپور بھٹیاں
برصغیر
کے معروف قوال عزیز میاں قوال کی ساتویں برسی
6
دسمبر کو منائی جائے گی۔ مرحوم نے بھر دو جھولی،
میں شرابی اور دیگر مشہور قوالیاں گائیں۔ ان کا
انتقال 6
دسمبر 2000
میں ہوا تھا۔
|