|
”آجا نچ لے” کو پنجاب میں دوبارہ نمائش کی اجازت
دیدی گئی
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ چندی گڑھ
بالی ووڈ کی اداکارہ مادھوری ڈ کشٹ کی فلموں میں
واپسی کرنیوالی فلم ”آجا نچ لے” کی پنجاب کی
ریاستوں ہریانہ اور یو پی میں نمائش
دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ ریاستی حکومتوں نے فلم کے
ٹائٹل گیت سے متنازعہ مصرے حذف کرنے کے بعد اس پر
عائد امتناع برخاست کیا ہے جبکہ فلم انتظامیہ نے
اس پر معذرت بھی کر لی تھی۔
|