BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت : Wednesday, 05 December 2007, 11:01 GMT 16:01 PST

 
اداکارہ جیا علی کی پسند۔۔۔ شیخ رشید


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد

معروف فلمی اداکارہ جیا علی نے سابق وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ”ق” کے مرکزی رہنما شیخ رشید احمد کو اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ وہ شیخ رشید کی دل سے عزت کرتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں جیا علی نے کہا کہ پاکستان کے سیاستدانوں میں سے وہ صرف شیخ رشید احمد سے متاثر ہوئی ہیں اور وہ ان کے پسندیدہ سیاستدان ہیں اور عوام انہیں کامیاب بنا کر اسمبلی میں بھیجتے ہیں۔ رشید احمد کی عزت کرتی ہیں جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ کس سیاسی پارٹی میں شامل ہونا پسند کریں گی تو جیا علی نے کہا کہ فوجی پارٹی میں شمولیت پسند کروں گی۔ ایک سوال پر جیا علی نے کہا کہ انہوں نے اپنے بالوں کی کٹنگ بوائے فرینڈ کے کہنے پر کرائی ہے اور اگر ایک دن میں ایک کروڑ روپے خرچ کرنا پڑے تو سوچ سمجھ کر خرچ کروں گی۔ 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan