BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت : Saturday, 15 December 2007, 15:01 GMT 20:01 PST

 
اداکار عامرخان نے فلم”تارے زمین پر” کی ریلیز کی ٹینشن میں سگریٹ نوشی شروع کر دی


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئی

اداکار عامر خان نے بطور ڈائریکٹر اپنی فلم’تارے زمین پر’  کی ریلیز جو 21 دسمبرکو ہو رہی ہے۔ کی ٹینشن میں سگریٹ پینا شروع کر دئیے۔معلوم ہوا ہے کہ عامر خان نے 24 سال کی عمر تک کبھی تمباکو نوشی نہیں کی تھی لیکن ’دل ہے کہ مانتا نہیں اورآنتک’جیسی فلموں میں ان کے کرداروں کو سگریٹ پیتے ہوئے دکھایا گیا اور شوٹنگ کرتے ہوئے انہوں نے تمباکو نوشی شروع کر دیا تھا۔10 سال کے کوشش کے بعد وہ اس عادت سے چٹھکارا پانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔جو اب انہیں بطور ڈائریکٹر اپنی پہلی فلم ’تارے زمین پر’کی ٹینشن کی وجہ سے پڑگئی ہے۔فلمی حلقوں میں کہا جا رہا ہےکہ عامر خان اب تک تو دوسروں کے کندھوں پر رکھ کر بندوق چلا تے آ رہے تھے۔لیکن خود ڈائریکٹر بنتے ہی اپ کو زمین پر آخر تارے نظر ارہے ہیں۔

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan