|
اداکار عامر خان نے
20کروڑ
روپے کي آفر کوٹھکر ا ديا
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي
بالي
وڈ کے اداکار عامر خان نے
20کروڑ
روپے کي آفر کوٹھکر ا ديا ۔ تفصيلات کے مطابق
گزشتہ دنوں ايک پروڈکشن کمپني نے اپني فلم بنانے
کيلئے اداکار عامر خان کو
20کروڑ
روپے کي آفر کي جسے عامر خان نے ٹھکرا ديا کيونکہ
پروڈکشن ہاؤس نے ان سے کہا تھا کہ فلم کي کہاني کا
انتخاب بعد
ميں کيا جائيگا۔ جس پر عامر خان مطمئن نہ ہو سکے
اور
20کروڑ
کي آفر کو ٹھکر ديا ۔
|