|
2007ء
پاکستاني فلم انڈسٹري کيلئے مايوس کن سال رہا
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لاہور
گزشتہ کئي سالوں کي طرح سال
2007ء
بھي پاکستاني فلم انڈسٹري کيلئے انتہائي مايوس کن
سال رہا ۔ اس سال بھي
بہت
کم تعداد ميں فلميں ريليز ہوئيں جن ميں سے زيادہ
تر فلاپ رہيں ۔سال2007ء
کے دوران مجموعي طو ر پراردو او رپنجابي کي
26
فلميں ‘ کو پروڈکشن اور بھارتي6اورپشتو
کي 25فلميں
ريليز ہوئيں ۔ سال
2007ء
ميں چند ايک فلموں کے سوا کوئي بھي فلم کاميابي
حاصل نہ کر سکي ۔
|