|
فلم انڈسٹري کے ليجنڈ اداکار محمد علي کي دوسري
برسي بدھ کو منائي جائيگي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لاہور
پاکستان فلم انڈسٹري کے ليجنڈ اداکار محمد علي کي
دوسري برسي کل بدھ کو منائي جائے گي ۔ محمد علي
ايک عرصہ تک شوگر ‘ دل اور گردوں کے عارضہ ميں
مبتلا رہنے کے بعد
19مارچ
2006
کو اس دنيا فاني سے کوچ کر گئے تھے ۔ برسي کے
سلسلہ ميں قرن خواني کي تقريب انکے رہائشگاہ گلبرگ
ميں منعقد ہو گي جس ميں شوبز دنيا سے تعلق رکھنے
والے کثير افراد کي شرکت متوقع ہے ۔ محمد علي نے
اپنے فني کيرئير کا غاز ريڈيو سے بطور صداکار کيا
تھا اور انکي پہلي فلم
1962
ميں ’’ چراغ جلتا رہا ‘‘ تھي جس ميں انکي ہيروئن
زيبا تھيں ۔ محمد علي نے اپنے طويل فلمي کيرئير
ميں سينکڑوں فلموں ميں کام کيا جن ميں زيادہ تر
فلميں سپر ہٹ رہيں۔محمد علي ايک درد دل رکھنے والے
انسان کے طو رپر مشہور تھے اور فلم انڈسٹري ميں سب
لوگ پ کو ’’ بڑے بھيا ‘‘ کہہ کر پکارتے تھے ۔
|