|
عامر خان کي فلم ”گجني ” نے
90کروڑ
ميں فروخت ہو کر ” اوم شانتي اوم ” کو پيچھے چھوڑ
ديا
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي
معروف اداکار عامر خان کي فلم ”گجني” نے نوے کروڑ
ميں فروخت ہو کر ”اوم شانتي اوم ” کو پيچھے چھوڑ
ديا ۔ اوم شانتي اوم
کے
کل حقوق 73کروڑ
ميں فروخت ہوئے تھے ۔ ”گجني ” کے گھريلو تھيٹر کے
حقوق 53کروڑ
ميں بيچے گئے ہيں جو کسي بھي ہندي فلم کے لئے ايک
ريکارڈ ہے جبکہ سيٹلائٹ اور ہوم ويڈيو کے حقوق سے
40کروڑ
روپے حاصل کئے گئے ہيں اس طرح کل
90کروڑ
روپے بنتے ہيں ۔اس فلم ميں ايسن اور جيا خان نے
اہم کردار ادا کئے ہيں اوراس فلم کے کچھ حصے ميں
عامر خان گنجے نظر آئينگے ۔
|