|
سلمان خان نے فلموں کے سيٹ پر لنچ کے وقت پہنچنا
عادت بنا لي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي
بالي ووڈ کے معروف اداکارسلمان خان نے فلموں کے
سيٹ پر لنچ کے وقت پہنچنا عادت بنا لي ۔ بتايا گيا
ہے کہ سلمان خان چاہے فلم کي
شوٹنگ کا ٹائم صبح نو بجے ہي کيوں نہ لنچ ٹائم پر
فلم کي شوٹنگ کيلئے پہنچتے ہيں اور اسکے بعد لنچ
پر اچھا خاصہ وقت لگانے کے علاوہ تھوڑي بہت نيند
بھي پوري کرتے ہيں ۔ مزيد بتايا گيا ہے کہ اگر
انکا موڈ اچھا رہا ہو تو وہ يونٹ کے ساتھ مذاق بھي
کرتے رہتے ہيں تب تک سورج غروب ہونے والا ہوتا ہے
اور سلمان تھوڑي دير تک شوٹنگ کرنے کے بعد گھر چلے
جاتے ہيں ۔
|