|
سلمان خان نے والدين کو رواں سال کے خر تک شادي کي
يقين دہاني کروا دي۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي
اداکار سلمان خان نے والدين کو رواں سال کے خر تک
شادي کرنے کي يقين دہاني کروا دي ۔ ايک بھارتي
اخبار کے مطابق اس
حوالے سے آج کل فلم انڈسٹري ميں اس بات کا بہت
چرچہ ہے کہ سلمان خان
2008
ختم ہونے سے پہلے کترينہ سے شادي کرلينگے او
رسلمان نے يہ فيصلہ اپني والدہ سلميٰ اور باپ سليم
خان کے پر زور اصرار پر کيا ہے جسکے بعد سلمان نے
اپنے والدين کو اسکي يقين دہاني کروا دي ہے ۔
|